2ڈاکو ئوں نے تاجرسے30ہزارنقدی،موبائل چھین لیا

مریدکے(خصوصی رپورٹ) مریدکے جی ٹی روڈ پر ٹی ایچ کیو ہسپتال کے قریب2 ڈاکو ئوں نیتاجر بلال سے 30 ہزار نقدی اورموبائل فون چھین لیا ، سٹی پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا، بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ روز صبح ہسپتال جاتے ہوئے تاجر بلال کو ڈاکو ئوں نے لوٹا اور فرار ہو گئے۔