کراچی(آئی این پی ) ایم کیو ایم مرکز پر تصادم اور فائرنگ کے کیس میں ملزمان کی درخواست پر محفوظ فیصلہ جاری کردیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد پر تصادم اور فائرنگ کے مقدمے میں ملزمان اظہر عرف لمبا اور ذیشان کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دونوں کی ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے دونوں ملزمان کو 25، 25 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا