نیو یارک(نیٹ نیوز)ماہرین کو امریکی ریاست مین کے شہر پرسکیو آئل کے ایری کاو?نٹی میں تحقیق کے دوران ایک بڑی گولڈ فش ملی ہے۔گولڈ فش ملنے کے بعد امریکی فش اینڈ وائلڈ لائف سروس نے پالتو جانوروں کے مالکان کو یاد دہانی کراتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی گولڈ فش (زرد مچھلی) کو آبی گزرگاہوں میں نہ چھوڑیں۔امریکی ادارے کی جانب سے یہ یاد اس وقت جاری کی گئی جب پنسلوانیا میں محققین کو ایک بڑی میگالوڈون ملی۔ امریکی فش اینڈ وائلڈ لائف سروس نے کہا کہ ماہرین امریکی کو ریاست مین کے شہر پرسکیو ا?ئل کے ایری کاو?نٹی میں تحقیق کے دوران ایک بڑی گولڈ فش ملی۔ امریکی فش اینڈ وائلڈ لائف سروس نے سوشل پر کہا کہ ا?پکی پالتو گولڈ فش دو برس میں جنگلی ماحول میں ہوں گی، انہیں میگالوڈون کہیں، یہ ایک حملہ ا?ور قسم کی خطرناک مچھلی ہے۔ یہ جھیلوں اور آبی گزرگاہوں کو گندگی میں تبدیل کر سکتی ہیں