بیجنگ(یواین پی)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے یورپی کمیشن کی جانب سے غیر ملکی سبسڈی کے ضابطے کے تحت چینی ونڈ پاور کمپنیوں کے خلاف جامع تحقیقات کے آغاز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین کی جانب سے چینی کمپنیوں کے خلاف حالیہ تحقیقات واضح طور پر ہدفی اور امتیازی نوعیت کی حامل ہیں اور چین اس پر شدید عدم اطمیان کا اظہار کرتا ہے