بچی سے زیادتی کا ملزم پکڑا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس ایچ او مغلپورہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے 7سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کے نوٹس کے بعد ایس ایچ او مغلپورہ نسیم خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے 7سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم طیب کو گرفتار کرلیاملزم طیب نے7 سالہ کزن سے زنا بالجبر کا اعتراف کیا ہے ملزم کے خلاف تھانہ مغلپورہ میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کیلئے حوالیانویسٹی گیشن ونگ کر دیا گیاایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان نے ایس ایچ او تھانہ مغلپورہ نسیم خان اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کا کہنا یے کہ زناکاری کرنے والے کسی صورت پولیس سے بچ نہ سکیں گے ، جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گئی