اور کوٹھے سے چور 18 بکریاں، 2 بچھڑے لے گئے
چک امرو (خصوصی رپورٹ)تھانہ نورکوٹ کی حدود میں واقع دو گاؤں نتھو کوٹ اور کوٹھے کے مختلف گھروں سے نامعلوم چور 18 قیمتی بکریاں اور دو بچھڑے لے گئے۔ متاثرین درخواست دینے تھانہ پہنچے اور ناکام واپس لوٹ آئے۔ متاثرین نے بتایا کہ پولیس داد رسی نہیں کررہی ،اہل دیہہ نے ڈی پی او نارووال سے چوروں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔