ایف آئی اے‘ایک روزہ کپیسٹی بلڈنگ ورکشاپ

لاہور (خصوصی رپورٹ ) ایف آئی اے لاہور اور نجی بینک کے اشتراک سے ایک روزہ کپیسٹی بلڈنگ ورکشاپ کا انعقاد، ورکشاپ بینک ٹریننگ ہال گارڈن ٹا ئون لاہور میں ہوئی، جس میں ایف آئی اے افسران، بینک نمائندگان اور قانونی ماہرین نے شرکت کی۔