لاہور (کرائم رپورٹر) ریسکیو 1122نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1552ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 781 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ، 1049معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر بروقت طبی امداد فراہم کی۔ شیئر کریں: