لاہور(نیٹ نیوز)ایوی ایشن کے معاملات کا تجزیہ کرنے والی کمپنی سیریئم نے وقت کی پابندی کے ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے ایئر لائنز اور ایئر پورٹ کی سالانہ رینکنگ مرتب دے دی۔سیریئم کے ڈیٹا کا علاقے اور ایئر پورٹ کے سائز (ایک سال میں ایئر پورٹ میں اترنے والے مسافروں کی تعداد) کے حوالے سے تجزیہ کیا گیا۔دنیا کی سب سے زیادہ وقت کی پابندی کرنے والی ایئر پورٹ درج ذیل ہیں:ان میں لم،ریاض،اوسلو و دیگر ائیر پورٹ شامل ہیں