امریکی سفارتخانے کے مطابق پہلے سے طے شدہ قونصلر سروسزبھی ملتوی
ابوظہبی (آئی این پی) ابوظبی میں امریکی سفارتخانے نے شہریوں کو خوراک، پانی اور ادویات کا ذخیرہ کرنے کی ہدایت کی ہے، جبکہ4 مارچ تک معمول کی قونصلر سروسز بھی معطل کردیں۔امریکی سفارتخانے کے مطابق پہلے سے طے شدہ قونصلر سروسزبھی ملتوی کر دی گئی ہیں۔امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ اپوائنٹمنٹس کی نئی تاریخ بعد میں دی جائے گی۔