پنجاب بھر میں آج سے دوسرے صوبوں کی گاڑیوں کی ری رجسٹریشن کا آغاز

ٹرانسفر و رجسٹریشن کی بائیومیٹرک کے لئے پاک آئی ڈی ایپ بھی حتمی مراحل میں ہے
لاہور(آئی این پی )  لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج (منگل سے ) دوسرے صوبوں کی گاڑیوں کی ری رجسٹریشن کا آغاز کردیا جائیگا۔دوسرے صوبوں کی گاڑیوں کی ری رجسٹریشن کیلئے  این اوسی،اصل کوائف اورنمبر پلیٹس پنجاب کے دفاتر میں جمع کروانے ہونگے،اوورسیزا ور لوکل شہریوں کوگاڑی کی ٹرانسفر و رجسٹریشن کی بائیومیٹرک کے لئے پاک آئی ڈی ایپ بھی حتمی مراحل میں ہے