لاہور(کرائم رپورٹر) ٹھاہ، ٹھاہ، کانسٹیبل سمیت 2 لہولہان ہو گئے ،کوٹ لکھپت میں پولیس جوان کومشکوک موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے زخمی کر دیازخمی پولیس جوان کو طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ڈی آئی جی آپریشنز لاہورفیصل کامران فوری ہسپتال پہنچیزخمی جوان کی عیادت کی اوربہادری سے ڈیوٹی سرانجام دینے پر پر جوان کو شاباش دی ڈی آئی جی آپریشنز کی زخمی جوان کو بہترین طبی سہولیات فراہم کا حکم دیاترجمان ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے مطابق کانسٹیبل ریاست تھانہ کوٹ لکھپت میں تعینات ہیبابر چوک کوٹ لکھپت میں پولیس جوان کو دوران گشت گولی لگی مشکوک موٹر سائیکل سواروں نے روکنے پر پولیس پارٹی پر فائرنگ کی ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے بہادری سے فرض نبھانے پر پولیس ٹیم کو شاباش دیباغبانپورہ میں علی رضا کو شہروز نامی شخص نے فائرنگ کرکے زخمی کر دیا ملزم موقع سے فرار ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئیزخمی علی رضا کو طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کے مطابق علی رضا گلی میں دکان پر کھڑا تھا ملزم نے فائرنگ کردی ملزم کی تلاش سمیت واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔