اسلام آباد(آئی این پی ) ملک میں ڈیجیٹل بینکاری اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام میں تیزی سے ترقی کا رجحان سامنے آیا ہے ۔ پاکستان بینکس ایسوسی ایشن(پی بی اے )کے مطابق ملک میں اب تقریبا 88 فیصد ادائیگیاں ڈیجیٹل طریقوں کے ذریعے کی جا رہی ہیں، جو مالی شعبے میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کی واضح علامت ہے۔ پی بی اے کے مطابق ملک میں ڈیجیٹل لین دین کے حجم میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے