بلوچستان میں ایرانی پٹرول 210روپے لیٹر ہو گیا

 کوئٹہ (آئی این پی )ایرانی اسرائیل جنگ بندی کے بعد بلوچستان کے علاقوں میں ایرانی تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔بلوچستان میں ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد ایرانی پٹرول 300سے کم ہو کر 210روپے لیٹر ہو گیا۔