لاہور (کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1200ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 581 شدید زخمیوں کوہسپتالوں میں منتقل کیا ،794معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر بروقت طبی امداد فراہم کی۔ شیئر کریں: