ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ویب ڈیسک: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق:

فی تولہ سونا 300 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 55 ہزار روپے کا ہوگیا۔
10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 4 ہزار 355 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، جہاں فی اونس سونا 3 ڈالرز کے اضافے کے بعد 3 ہزار 323 ڈالرز پر پہنچ گیا۔