لاہور (خصوصی رپورٹ)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اپنی رہائشی اسکیم ایل ڈی اے سٹی کی سٹریٹ لائٹس کو سوفیصد سولر توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ ، گورننگ باڈی نے جناح سیکٹر میں ایل ای ڈی سولر لائٹس کی تنصیب کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی۔ شیئر کریں:
ایم کیو ایم والے کان کھول کر سن لیں، شاہراہِ فیصل پر جلسے کی اجازت ہرگز نہیں ... 04:39 PM, 3 Nov, 2026