لاہور(خصوصی رپورٹ)ریسکیو 1122نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1230ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 607 شدید زخمیوں کوہسپتالوں میں منتقل کیا،771معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کی۔ شیئر کریں: