لاہور (آئی این پی ) پی ٹی آئی نے ایک ہفتے کے لئے سیلاب زدہ علاقوں میں سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ایک انٹرویو میں کہا پنجاب اس وقت مشکل صورتحال سے دوچار ہے ،ہم سب کو مدد کیلئے پہنچنا چاہئے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026