لاہور (خبرنگار) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے فلم سٹڈی سرکل نے خواتین کے حقوق کے تحفظ اورپنجاب پولیس کے کردار پر ‘‘چِیلار’’نامی شارٹ فلم کی نمائش کی جسے شعبہ فائن آرٹس کے سابق طلبہ مناہل اور عمار نے بنایا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026