لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے سموگ اور آلودگی پر قابو پانے کیلئے خفیہ کیمروں اور ڈرونز کے ذریعے صوبہ بھر میں قوانین کی خلاف ورزیوں پر2419 واقعات کی نشاندہی کی جس سے 1236 کارباری مراکزکوجرمانے اور 796کووارننگز جاری کی گئیں۔ شیئر کریں:
ایم کیو ایم والے کان کھول کر سن لیں، شاہراہِ فیصل پر جلسے کی اجازت ہرگز نہیں ... 04:39 PM, 3 Nov, 2026