اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اعظم خان عدت کیس سے الگ ہوگئے

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس اعظم خان عمران خان اور بشری بی بی عدت کیس سے الگ ہوگئے اور عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کے خلاف اپیل نئے بنچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس عامرفاروق  کو بھیج دی گئی۔شعی