ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی اضافہ،

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی اضافہ،

 ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

فی تولہ سونا: 1,900 روپے کے اضافے کے بعد 3,97,700 روپے ہو گیا۔
10 گرام سونا: 1,629 روپے بڑھ کر 3,40,963 روپے تک پہنچ گیا۔
عالمی بازار: سونے کی قیمت 19 ڈالر اضافے کے بعد 3,759 ڈالر فی اونس ہو گئی۔