''افریقی جدیدیت کی حمایت کے لیے تعاون کا اقدام '' جاری

بیجنگ (یواین پی) چین اور جنوبی افریقہ کی حکومتوں نے بیسویں جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران مشترکہ طور پر ''افریقی جدیدیت کی حمایت کے لیے تعاون کا اقدام'' جاری کیا، جس کا مقصد افریقی ممالک کو  اپنے  قومی حالات کے مطابق جدیدیت کے راستوں کی آزادانہ تلاش اور پائیدار ترقی  میں مدد فراہم کرنا ہے۔پیر کے روز چینی میڈیا کے مطابق دونوں فریقوں نے افریقی یونین کے ''ایجنڈا 2063: وہ افریقہ جو ہم چاہتے ہیں