قصور(خصوصی رپورٹ) واردات کے دوران ڈاکووں نیپولیس اہلکارسے موٹرسائیکل اورموبائل فون چھین لیا،جبکہ ایک موٹرسائیکل چوری ہوگئی، پولیس تھانہ صدر کے علا قہ حویلی نتھو والی کے قریب ڈیوٹی کرکے واپس آنے والے پولیس اہلکار محمدسہیل سے ڈاکووں نے موٹرسائیکل اور موبائل فون چھین لیا، گھمن کے پھول نگر کے رہائشی نعمان عبدالرحمن کی موٹرسائیکل چور لے گئے، پولیس مصروف کارروائی ہے۔