کراچی (آئی این پی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ملک بھر میں نے قیمت میں ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 89 ہزار 600 روپے کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔