انٹربینک میں ڈالر کمی

انٹربینک میں ڈالر کمی

 انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 13 پیسے سستا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 278.85 روپے سے کم ہوکر 278.72 روپے پر بند ہوا ۔