کولمبو (آئی این پی) ہرینی امر سوریا کو ایک بار پھر سری لنکا کی وزیراعظم مقررکردیاگیا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے ہرینی امرسوریا کو سری لنکا کا وزیراعظم مقرر کیا۔سری لنکن صدر جنہوں نے عام انتخابات میں 225 رکنی پارلیمنٹ میں 159 نشستیں حاصل کی تھیں