لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ون ڈے اسکواڈ کے 9 کھلاڑی کل سے ایل سی سی گراونڈ میں ٹریننگ کریں گے۔پی سی بی کے مطابق 9 کھلاڑیوں میں کپتان محمد رضوان، عبداللّٰہ شفیق، بابر اعظم، فہیم اشرف، امام الحق، وسیم جونئیر، نسیم شاہ، عاکف جاوید اور طیب طاہر شامل ہیں۔پی سی بی نے بتایا ہے کہ تمام کھلاڑی 21 مارچ تک ٹریننگ کریں گے۔