کراچی (آئی این پی ) کراچی میں مارچ کے مہینے کے دوران ڈینگی کے 24کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ رواں سال کراچی میں 24اور سندھ بھر میں 164 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ شیئر کریں: