شدید دھند کی وجہ سے کنٹینرکی رفتار کم ہونے پر چوروں نے دو سو کاٹن گھی کے اتار لیے،مقدمہ درج
قصور(آئی این پی ) قصور کے علاقے الہٰ آباد میں شدید دھند کی وجہ سے گاڑی سے اٹھارہ لاکھ روپے کا گھی چوری ہوگیا۔تفصیل کے مطابق صوبے پنجاب کے مختلف شہر گذشتہ دو ہفتوں سے زائد عرصے سے اسموگ کی زد میں ہیں ۔ شدید دھند کے باعث قصور کے علاقے الہ آباد میں ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں چور گاڑی سے اٹھارہ لاکھ روپے کی گھی چوری کرکے فرار ہوگئے۔متاثرہ ڈرائیور نے بتایا کراچی سے الہ آباد آنے والا کنٹینر کی شدید دھند کی وجہ سے رفتار کم ہونے پر چوروں نے دو