چیچہ وطنی، کسووال (خصوصی رپورٹ )چیچہ وطنی میں ذہنی معذور عورت کنویں میں کود کر چل بسی۔ چک11/14-L ممدوٹ فارم کی رہائشی ذہنی معذور خاتون نے مبینہ طور پر نواحی گا ئوں21/14-L کے کنویں میں چھلانگ لگائی اور دم توڑ گئی، ریسکیوٹیم نے خاتون کی لاش باہر نکالی، پولیس مصروف تفتیش ہے۔