تہران (آئی این پی )سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبد العزیز اعلی قیادت کی ہدایت پر سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے ۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق تہران میں وہ ایران کی اعلی قیادت سے ملاقات کریں گے شیئر کریں: