جسٹس (ر)محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹریبونل کے چیئرمین تعینات

کراچی(آئی ان پی )وفاقی حکومت نے جسٹس  (ر)محمد جنید غفار کو کمپٹیشن اپیلٹ ٹریبونل کا چیئرمین تعینات کر دیا۔جسٹس (ر)جنید غفارسندھ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس ہیں۔جسٹس جنیدغفار کے تقرر سے ٹریبونل کی کارکردگی میں مزید بہتری کی توقع ہے، کمپٹیشن اپیلٹ ٹریبونل کے دیگر دو ممبران میں ڈاکٹر فیض الہی میمن اور عاصم اکرم شامل ہیں