27 مئی کو نیلام عام

لاہور(کرائم رپورٹر )ایل ڈی اے کے زیراہتمام نیلام عام 27مئی کو ایکسپو سنٹرجوہر ٹاؤن میں ہو گا ،مختلف سکیموں کے رہائشی و کمرشل پلاٹس نیلام کئے جائیں گے۔نیلام عام میں مختلف پرائم لوکیشنزپرواقع کمرشل پلاٹس رکھے جائیں گے۔