کراچی پورٹ ٹرسٹ کا آفیشل ٹویٹراکائونٹ کچھ گھنٹوں بعد بحال

   کراچی (آئی این پی )کراچی پورٹ ٹرسٹ کا آفیشل ٹویٹر اکائونٹ بھارت نے ہیک کر لیا،جسکو کچھ گھنٹوں بعد بحال کردیا گیا ۔ کے پی ٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بھارت آفیشل ٹویٹر اکائونٹ سے جعلی خبریں جاری کر رہا تھا،جسے اب بحال کردیا گیا ہے۔ جاری بیان میں کہا کہ پرسکون رہیں پہلے کے پی ٹی سے خبروں کی دوبارہ تصدیق کریں۔