تحریک انصاف کی ریلی کے دوران درجنوں شہریوں کی جیب کٹ گئی

کراچی(خصوصی رپورٹ) تحریک انصاف کی ریلی کے دوران صحافیوں سمیت درجنوں شہریوں کی جیبیں کاٹ لی گئی،درجنوں شہری رپوٹ درج کرنے ایئرپورٹ تھانے پہنچ گئے،شہریوں کے مطابق جب لوگ وزیر اعلٰی کی گاڑی کے پاس جمع تھے تو شہریوں کے موبائل فون اور پرس چوری کئے گئے۔