غیرقانونی مقیم افغانی گرفتار

گگومنڈی(خصوصی رپورٹ)گگو منڈی پولیس نے غیرقانونی مقیم افغانی کو گرفتارکرلیا۔سعید آ پٹھان چک نمبر231۔ای بی میں اپنی شناخت چھپاکررہائش پذیرتھا۔ ایس ایچ اوتھانہ گگومنڈی خالدمحمودچوہان کومخبرنے اطلاع دی جس پر پولیس نے چھاپہ مارکرسعید آ کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔