سابق چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ میاں اللہ نوازانتقال کر گئے

لاہور(آئی این پی )سابق چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ میاں اللہ نوازانتقال کر گئے۔ سابق چیف جسٹس میاں اللہ نواز نے 87 سال کی عمر میں وفات پائی۔میاں اللہ نواز 7 فروری سال2000 سے 17 جولائی سال دوہزار تک چیف جسٹس ہائیکورٹ رہے۔