ملتان(آئی این پی )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ملتان میں ریلیف کیمپ میں سیلاب سے متاثرہ بچوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا "میرے گھر میں مجھے سارے گڑیا کہہ کر بلاتے ہیں، میں بھی گڑیا ہوں" ۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026