برازیلیہ (آئی این پی )برازیل کے شمال مشرقی علاقے میں ایک مذہبی تقریب سے واپس آنے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں چار بچے بھی شامل ہیں۔حکام کے مطابق حادثہ ریاست الاگواس کے دیہی علاقے میں پیش آیا، جہاں بس ایک موڑ پر