نواز شریف انٹرچینج سے نیازی انٹرچینج تک رنگ روڈ بند ہو گا،شہری متبادل راستوں پر سفر کریں
لاہور(کرائم رپورٹر)رنگ روڈ جزوی طور پر 8 گھنٹوں کیلئے بند ہو گا۔، رنگ روڈ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ مرمتی کام کے باعث کل بند رہیگا،صبح 10 تا شام 6 بجے تک رنگ روڈ کوبند کیا جائے گا،نواز شریف انٹرچینج سے نیازی انٹرچینج تک رنگ روڈ بند ہو گا،شہری کل متبادل راستوں پر سفر کریں۔