ایک او ر پولیوکیس رپورٹ ،تعداد چھ ہو گئی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وزارت قومی صحت نے پاکستان میں 2025 کے چھٹے پولیو کیس کی تصدیق کی ہے، نیشنل پولیو لیبارٹری کے مطابق پولیو کیس سندھ کے ضلع ٹھٹھ میں تصدیق ہوئی ہے، رواں سال سال میں اب تک چھ پولیو کیسز رپورٹ ہوئے ۔