کراچی (آئی این پی )ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا۔سونا 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا،10گرام سونے کی قیمت میں943روپے کا اضافہ ہوا،10گرام سونا 2 لاکھ 35 ہزار 511 روپے پر پہنچ گیا