پولیس مسیحی عبادات ، اہلکار الرٹ رہے

لاہور (خصوصی رپورٹ) لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی عباداتی دعائیہ پروگرام کے دوران پنجاب پولیس نے ہائی الرٹ ہو کر ڈیوٹی فرائض ادا کئے۔ حساس گرجا گھروں پر سنائپرز تعینات کئے گئے۔