ای او بی ا ٓئی کا 5سال سے آڈٹ نہ ہونے کاانکشاف

وفاقی حکومت نے نوٹس لے لیا ، فوری آڈٹ کرانے اور انکوائری کاحکم 
لاہور(خصوصی رپورٹ)5 سو ارب کے اثاثوں کے مالک ادارے کا پانچ سال سیآڈٹ نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوٹ کاآڈٹ دو ہزار 18 کے بعد سے نہیں ہوا،قانون کے مطابق ای او بیآئی کا ہر سالآڈٹ ہونا لازمی ہے،آڈٹ میں اثاثہ جات کی تفصیلات دیکھی جاتی ہیں۔ا?ڈٹ میںآمدن اور اخراجات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ا?ڈٹ نہ ہونے پر وفاقی حکومت نے نوٹس لے لیا اور فوری طور پرآڈٹ کرانے اور نہ ہونے پر انکوائری کا حکم دیا ہے۔ادارے میں ریگولر چیئرمین بھی تعینات نہیں ہے۔