پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف کل سماعت

لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے طریق کار کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کل ( منگل) کو ہو گی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق سماعت کریں گے۔