ریسکیو 1122،1438حادثات پرریسپانڈ

لاہور(کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1438ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 677افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔