اہل محلہ نے بچے کو کتوں سے بچا کر تشویشنا ک حالت میں ہسپتا ل منتقل کر دیا ،لواحقین
فیصل آباد (آن لائن)کتوں نے بچے کو نو چ ڈالا ،آنکھ اور کا ن ضا ئع ہو نے کا خدشہ ، تفصیل کے مطا بق تھا نہ صدر تا ند لیا نوالہ کے علاقے 400گ ب کے رہائشی یا سین کا پانچ سا لہ بیٹا عثمان گھر کے سامنے کھیل رہا تھا ،کتوں نے اس پر حملہ کر دیا ، جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا ، اہل محلہ نے بچے کو کتوں سے بچا کر تشویشنا ک حالت میں ہسپتا ل منتقل کر دیا ،لواحقین کے مطا بق کتوں کے حملے میں زخمی ہو نے والے عثمان
کی آنکھ اور کان ضا ئع ہو نے کا خدشہ ہے ،