کوئٹہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، شہری خوفزدہ

کوئٹہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، شہری خوفزدہ

کوئٹہ اور گردونواح میں آج زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر تھی، اور اس کا مرکز کوئٹہ سے 40 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔